نئی دہلی 22 اکتو بر ( ایجنسیز) میکھا لیہ میں ایک بڑی کا میا بی میں ‘ فو ج اور ریا ستی پو لیس کی مشتر کہ کا روا ئی میں ا لفا سے تعلق ر کھنے وا لے 6 عسکر یت پسندو ں کو گر فتا ر کر لیا ہے۔ ا ن مشتبہ عسکر یت پسند و ں کے پا س سے 6 بند و قیں ‘ دو گر ینیڈ بر آ مد
ہو ئے ۔ ذ ر ا ئع کے مطا بق ‘ فو ج اور میگھا لیہ پو لیس نے مشتر کہ طو ر پر عسکر یت پسند و ں کے خلا ف کا ر وا ئی شر و ع کی تھی ۔ فو ج نے بتا یا کہ مشتبہ عسکر یت پسند وں نے ا غوا کر نے کے منصو بہ تیار کئے تھے ۔ میگھا لیہ کے گو پا ل پا ڑہ اور کا مر و م ضلع میں گذ شتہ چھ مہینے سے عسکر یت پسندو ں کی سر گر میا ں دیکھی جا ر ہی ہیں۔